News Views Events

چین ،”ایئرپورٹ ایریاز” میں غیر ملکیوں اور بزرگوں کے لیے ادائیگی کی سہولت کو مزید بہتر بنانے کی تجاویز کا اعلان

0

چین کی پیمنٹ اینڈکلیئرنگ ایسوسی ایشن ، چائنا ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن ، اور چائنا سول ایئرپورٹس ایسوسی ایشن نے مشترکہ طور پر مالیاتی اداروں ، ایئر لائنز اور سول ایئرپورٹس کے لیے "ایئرپورٹ ایریاز میں غیر ملکیوں اور بزرگوں کے لیے ادائیگی کی سہولت کو مزید بہتر بنانے کی تجاویز” کا اعلان کیا ۔ جس میں متعلقہ ایریاز غیر ملکی کرنسی ایکسچینج پوائنٹس ، کمرشل بینک بزنس آؤٹ لیٹس اور اے ٹی ایمز جیسی سہولیات فراہم کرنے کی تجاویز پیش کی گئی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.