News Views Events

چین -روس ثقافتی سال کی افتتاحی تقریب کے حوالے سے خصوصی کنسرٹ

0

بیجنگ:16 جنوری کی سہ پہر صدر شی جن پھنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے نیشنل سینٹر فار پرفارمنگ آرٹس میں "چین -روس ثقافتی سال” کی افتتاحی تقریب اور چین -روس سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ منانے کے لیے ایک خصوصی کنسرٹ میں شرکت کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.