چین روس تعلقات کی مستحکم ترقی دونوں ممالک اور عوام کے بنیادی مفاد میں ہے، چینی وزارت خارجہ
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے چین -روس تعلقات سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئِے کہا کہ چین- روس تعلقات کی مسلسل ترقی نہ صرف دونوں ممالک اور ان کے عوام کے بنیادی مفادات کے عین مطابق ہے بلکہ خطے اور دنیا بھر میں امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے بھی سازگار ہے۔