News Views Events

چین اور روس کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے کی دستاویزات پر دستخط

0

بیجنگ:16 مئی کو صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی۔ دونوں سربراہان مملکت نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر نئے دور میں کوآرڈینیشن کی جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے سے متعلق عوامی جمہوریہ چین اور روسی فیڈریشن کے مشترکہ اعلامیے پر دستخط کیے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.