News Views Events

فلپائن کے متعدد بحری جہاز غیر قانونی طور پر چین کے ہوانگ این جزیرے سے ملحقہ پانیوں میں جمع ، چینی کوسٹ گارڈ کے کنٹرول اقدامات

0

فلپائن کے متعدد بحری جہاز غیر قانونی طور پر چین کے ہوانگ این جزیرے سے ملحقہ پانیوں میں اکٹھے ہوئے اور ماہی گیری کی عمومی سرگرمیوں کی بجائے غیر متعلقہ سرگرمیاں انجام دیں ۔
چینی کوسٹ گارڈ نے ان کی نگرانی کی اور تمام کاروائیوں کےشواہد جمع کیے ۔ فلپائن کے بحری جہازوں نے ایک دوسرے کی تصاویر بنائیں، "یہ ہمارا ہے” کے جھنڈے آویزاں کیے اور نام نہاد "خود مختاری کے اعلان” کی سرگرمیاں کیں۔
فلپائنی بحری جہاز میں متعدد میڈیا اہلکار بھی سوار تھےجنہوں نے تصاویر اور ویڈیوز بنائیں۔ چینی کوسٹ گارڈ نے چین کے جزیرہ ہوانگ این سے ملحقہ پانیوں میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے فلپائن کے بحری جہازوں کا سائٹ کنٹرول کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.