News Views Events

سی ایم جی کے زیر اہتمام "”چائنا برینڈ ڈے” 2024 کی سرگرمی

0

سی ایم جی کے زیر اہتمام "”چائنا برینڈ ڈے” 2024 کی سرگرمی
بیجنگ:سی ایم جی کی جانب سے "چائنا برینڈ ڈے 2024 "کی ملٹی میڈیا سرگرمی منعقد ہوئی جس میں قومی کھپت کے نئے رجحان پر بات چیت کی گئی اور برینڈز پاور کی نئی کہانیاں بیان کی گئیں۔ اس سرگرمی سے چین کی معیشت کی اعلی ومعیار ی ترقی کو تقویت ملی ۔
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب وزیر اور سی ایم جی کے سربراہ شن ہائی شیونگ نے اپنے خطاب میں کہا کہ اگر برینڈ طاقتور ہو تو سرکاری ادارہ طاقتور ہو گا، اگر سرکاری ادارہ طاقتور ہو تو قوم طاقتور ہو گی۔ اپنے قیام کے بعد سے ان 6 برسوں میں سی ایم جی، صدر شی جن پھنگ کے احکام کی روشنی میں طاقتور قیادت، مواصلات اور اثر و رسوخ کا حامل فرسٹ کلاس نیو مین اسٹریم انٹرنیشنل میڈیا تشکیل دینے کے لیے سرگرم ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہم چینی برینڈز کی حفاظت کرتے ہیں انہیں قائم کرتے ہیں اور ان کی تشہیر کرتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.