News Views Events

چینی صدر شی جن پھنگ تین یورپی ممالک کے سرکاری دوروں کے بعد بیجنگ واپس پہنچ گئے

0

چینی صدر شی جن پھنگ تین یورپی ممالک کے سرکاری دوروں کے بعد بیجنگ واپس پہنچ گئے

 

بیجنگ( نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ فرانس، سربیا اور ہنگری کے سرکاری دورے مکمل کرنے کے بعد خصوصی طیارے کے ذریعے 11 مئی کی صبح بیجنگ واپس پہنچ گئے۔

صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ پھنگ لی یوان، سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل آفس کے ڈائریکٹر چھائی چھی، سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای اور دیگر وفد بھی اسی طیارے میں واپس لوٹا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.