News Views Events

چین اور ہنگری کے رہنماؤں کادونوں ممالک کے تعلقات کو نئے عہد میں ہمہ موسمی جامع اسٹریٹجک شراکت داری میں اپ گریڈ کرنے کا اعلان

0

چین اور ہنگری کے رہنماؤں کادونوں ممالک کے تعلقات کو نئے عہد میں ہمہ موسمی جامع اسٹریٹجک شراکت داری میں اپ گریڈ کرنے کا اعلان

 

ہر چینی صدر شی جن پھنگ نے بوڈاپیسٹ میں ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان کے ساتھ بات چیت کی۔ دونوں ممالک کے رہنماؤں نے چین – ہنگری تعلقات کو نئے عہد میں ہمہ موسمی جامع اسٹریٹجک شراکت داری میں اپ گریڈ کرنے کا مشترکہ طور پر اعلان کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.