News Views Events

ہنگری کے وزیراعظم نے چینی صدر کے دورہ کو تاریخی قراردےدیا

0

چین کے صدر شی جن پھنگ کے ہنگری کے سرکاری دورے کے موقع پر ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان نے بوڈاپیسٹ میں چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو د یا۔ انٹرویو کے آغاز میں ، اوربان نے صدر شی کے ساتھ اپنے برسوں کے میل جول کو یاد کیا اور صدر شی کے دورے پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ صدر شی کا دورہ ایک تاریخی دورہ ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.