News Views Events

سربیا کے صدر کی چینی صدر کے اعزاز میں استقبالیہ ضیافت کا اہتمام

چینی عوام ہمیشہ سے سربیا کے لیے بہت خاص دوستانہ جذبات رکھتے ہیں، شی جن پھنگ

0

بلغراد :

چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے بلغراد کے سربیا ہاوس میں سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچیچ اور ان کی اہلیہ کی جانب سے دی جانے والی استقبالیہ ضیافت میں شرکت کی۔بدھ کے روز

اس موقع پر صدر شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ سربیا ہمیشہ سے "بلقان کی کنجی” کے طور پر جانا جاتا ہے۔ آج ، صدر ووچیچ کی قیادت میں، سربیا کی حکومت اور عوام نے سخت محنت کے ذریعے اقتصادی و سماجی ترقی کی ہے ، لوگوں کی زندگی میں بہتری کے حوالے سے نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں اور ملک کی ترقی کے روشن اور وسیع امکانات موجود ہیں۔

شی جن پھنگ نےکہا کہ چینی عوام ہمیشہ سے سربیا کے لیے بہت خاص دوستانہ جذبات رکھتے ہیں۔ حالیہ برسوں میں، چین اور سربیا نے بیلٹ اینڈ روڈ کی اعلی سطح کی تعمیر میں نمایاں پیش رفت کی ہے جو بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تشکیل کے لیے ایک مثال بن گئی ہے۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ انہوں نے صدر ووچیچ کے ساتھ جامع اور تفصیلی بات چیت کی ہے اور بہت سے اہم اتفاق رائے کا حصول ہوا ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ آج چین اور سربیا کے تعلقات ایک نئے نقطہ آغاز پر کھڑے ہیں اور ان کے سامنے قیمتی مواقع اور روشن مستقبل ہے۔ چین ، ہم نصیب معاشرے کی تشکیل کے لیے سربیا کے ساتھ مل کر بھر پور کوشش کرنے کا خواہاں ہے۔

سے سربیا کے لیے بہت خاص دوستانہ جذبات رکھتے ہیں، شی جن پھنگ
بلغراد ()

Leave A Reply

Your email address will not be published.