News Views Events

چین اور سربیا کے سربراہان مملکت کا ہم نصیب معاشرے کی تشکیل کا اعلان

0

بلغراد(نیوزڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے بلغراد میں سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچچ کے ساتھ بات چیت کی۔
چینی میڈیا کے مطابق دونوں سربراہان مملکت نے مشترکہ طور پر چین-سربیا جامع اسٹریجک شراکت داری کو مزید مضبوط کرنے ، بڑھانے اور نئے عہد میں چین-سربیا ہم نصیب معاشرے کی تشکیل کا اعلان کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.