News Views Events

چین کی دیہی علاقوں میں پانی کی فراہمی کے منصوبوں کو فعال طور پر فروغ دینے کی بھر پور کوشش

0

چین کی وزارت آبی وسائل کے زیر اہتمام دیہات میں پانی کی فراہمی کے موضوع پر اجلاس صوبہ ننشیا میں منعقد ہوا ۔ اس سال، وزارت خزانہ اور وزارت آبی وسائل غیر مستحکم دیہی پانی کی فراہمی کے ذرائع اور ناکافی پائپ لائنوں سمیت دیگر مسائل کو حل کرنے کےلیے 7 بلین یوآن رقوم مختص کریں گی ، تاکہ کاؤنٹی کی سطح پر دیہی پانی کی فراہمی کے پیمانے کو بہتر بنا یا جائے اور 2024 کے آخر تک قومی دیہی نل کے پانی کی رسائی کی شرح 92 فیصد تک پہنچ سکے ۔
اس کے ساتھ ہی وزارت آبی وسائل نے پانی کے ذرائع کے تحفظ کو مضبوط بنانے اور دیہات میں پانی کے ذرائع سے لے کر نل تک پوری زنجیر کو بہتر بنانے پر زور دیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.