News Views Events

چینی صدر کا فرانس کے شہر تاغبہ پہنچنے پر پرتپاک استقبال

0

چینی صدر کا فرانس کے شہر تاغبہ پہنچنے پر پرتپاک استقبال

 

تاغبہ: چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان خصوصی طیارے کے ذریعے فرانس کے شہر تاغبہ پہنچے۔
فرانسیسی صدر میکرون ، ان کی اہلیہ برگیٹ اور مقامی حکام نے ہوائی اڈے پر صدر شی جن پھنگ کا استقبال کیا۔ ہوائی اڈے کے باہر لوگوں نے چین اور فرانس کے جھنڈے لہراتے ہوئے صدر شی جن پھنگ کا پرتپاک استقبال کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.