News Views Events

چین – فرانس مشترکہ اعلامیے اور تعاون کے مختلف معاہدے

0

فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کی دعوت پر چین کے صدر شی جن پھنگ نے 5 سے 7 مئی تک فرانس کا سرکاری دورہ کیا۔ دورے کے دوران دونوں فریقوں نے مشترکہ اعلامیوں اور مختلف شعبہ جات میں تعاون کے معاہد وں پر اتفاق کیا۔

مشترکہ اعلامیوں میں "مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر چین – فرانس مشترکہ اعلامیہ ” ، "چین – فرانس مشترکہ اعلامیہ برائے حیاتیاتی تنوع و مضبوط بحری تعاون : کھونمنگ-مونٹریال سے نیس تک "، "مصنوعی ذہانت اور عالمی گورننس پر چین اور فرانس کا مشترکہ اعلامیہ ” اور ” زرعی تبادلوں و تعاون پر چین اور فرانس کا مشترکہ اعلامیہ ” شامل ہیں ۔ اس کے علاوہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے متعدد معاہدوں اور دستاویزات پر بھی دستخط ہوئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.