News Views Events

چینی صدر کی ایلیسی پیلس آمد پر فرانسیسی ہم منصب کا پرتپاک استقبال

0

چینی صدر کی ایلیسی پیلس آمد پر فرانسیسی ہم منصب کا پرتپاک استقبال

 

مقامی وقت کے مطابق 6 مئی کی صبح چین کے صدر شی جن پھنگ ایلیسی پیلس پہنچے ، جہاں فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے بے حد گرم جوشی کے ساتھ ان کا استقبال کیا۔ انہوں نے صدر شی جن پھنگ سے مصافحہ کیا اور ایک ساتھ تصویر کھنچوائی

Leave A Reply

Your email address will not be published.