News Views Events

چینی صدر شی جن پھنگ پیرس پہنچ گئے

فرانسیسی وزیر اعظم گیبریل اتال نے دیگر سینئر حکام کے ہمراہ صدر شی جن پھنگ کا پرتپاک استقبال کیا۔

0

چینی صدر شی جن پھنگ پیرس پہنچ گئے

 

چین کے صدر شی جن پھنگ فرانس کے سرکاری دورے پر خصوصی طیارے کے ذریعے پیرس پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق چینی صدر شی جن پھنگ خصوصی طیارے کے ذریعے پیرس پہنچے۔ اورلی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرانسیسی وزیر اعظم گیبریل اتال نے دیگر سینئر حکام کے ہمراہ صدر شی جن پھنگ کا پرتپاک استقبال کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.