News Views Events

فرانس میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد چینی صدر کے منتظر

0

 

فرانس کے دارالحکومت پیرس کی سڑکوں پر چین اور فرانس کے قومی پرچم ہوا میں لہرا رہے ہیں اور تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد صدر شی جن پھنگ کے دورے کا انتظار کر رہے ہیں۔

اس سال چین اور فرانس کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 60 ویں سالگرہ ہے۔ فرانسیسی جمہوریہ کے صدر ایمانوئل میکرون کی دعوت پر صدر شی جن پھنگ 5 مئی کو فرانس کے سرکاری دورے کا آغاز کر رہے ہیں۔ یہ صدر شی کا پانچ سال میں فرانس کا دوسرا سرکاری دورہ اور ان کا فرانس کا تیسرا سرکاری دورہ ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.