News Views Events

چینی صدر کے خصوصی نمائندے اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کریں گے

0

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے اعلان کیا کہ گیمبیا کے صدر آدما بارو کی دعوت پر صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے اور نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے نائب چیئرمین جینگ جیئن بانگ 4 سے 5 مئی تک بنجول میں اسلامی تعاون تنظیم کے 15 ویں سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.