News Views Events

چین کی اقتصادی بحالی مستحکم قرار دے دی گئی

0

 

 

چائنا فیڈریشن آف لاجسٹک اینڈ پرچیزنگ اور نیشنل بیورو آف سٹیٹسٹکس کے سروس انڈسٹری سروے سینٹر نے اپریل میں چائنا پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس جاری کیا جس کے مطابق مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس مسلسل دو ماہ سے توسیع کی حد میں ہے، کارپوریٹ پیداوار میں تیزی آئی ہے، اور اقتصادی بحالی مستحکم رہی ہے۔
اپریل میں، چین کا مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس 50.4 فیصد تھا، جو مسلسل دو ماہ تک توسیع کی حد میں ہے ۔ سروس انڈسٹری سروے سینٹر کے مطابق مینوفیکچرنگ انڈسٹری کی بحالی اور ترقی جاری ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.