News Views Events

چینی صدر مئی میں فرانس، سربیا اور ہنگری کے سرکاری دورے کریں گے

0

چینی صدر مئی میں فرانس، سربیا اور ہنگری کے سرکاری دورے کریں گے

بیجنگ : چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے اعلان کیا کہ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون، سربیا کے صدر ایلکسینڈر ووچ، ہنگری کے صدر شویوک تاماس اور وزیر اعظم اوربان وکٹر کی دعوت پر صدر شی جن پھنگ 5 سے 10 مئی تک ان تینوں ممالک کے سرکاری دورے کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.