News Views Events

چین ہمیشہ کمبوڈیا کا سب سے قابل اعتماد دوست اور اس کی ترقی کا مضبوط حامی رہے گا،چینی وزیر خارجہ

0

چین ہمیشہ کمبوڈیا کا سب سے قابل اعتماد دوست اور اس کی ترقی کا مضبوط حامی رہے گا،چینی وزیر خارجہ

کمبوڈیا کے وزیر اعظم ہن منائی نے پنوم پن میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔

چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ دونوں فریق ،دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے کا عملی نفاذ کر رہے ہیں اور دونوں عوام کو ٹھوس فوائد پہنچا رہے ہیں۔ چین ، ہم نصیب معاشرے کی تشکیل کے نئے منصوبے کو نافذ کرنے اور باہمی اعتماد و تعاون کو بڑھانے کے لیے کمبوڈیا کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے۔ بین الاقوامی حالات میں خواہ کیسی بھی تبدیلی آئے ، چین ہمیشہ کمبوڈیا کا سب سے قابل اعتماد دوست اور اس کی ترقی کا مضبوط حامی رہے گا۔

ہن منائی نے کہا کہ چین کی ترقی نے علاقائی ممالک کے لیے اہم مواقع فراہم کیے ہیں۔ بے کو مضبوط بنانے اور کمبوڈیا – چین ہم نصیب معاشرے کے اصل مطلب کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.