News Views Events

کتاب "ٹیلنٹ ورک پر چینی صدر کے نظریات کے اقتباسات” کی ا شاعت اور ملک بھر میں تقسیم

0

بیجنگ :حال ہی میں "ٹیلنٹ ورک پر شی جن پھنگ کے نظریات کے اقتباسات” نامی کتاب شائع کی گئی ہے اور اسے ملک بھر میں تقسیم کیا گیا ہے ۔
اعلیٰ معیار کے ٹیلنٹ کی ایک بڑی تعداد کو پروان چڑھانا ملک و قوم کی طویل مدتی ترقی کی بنیاد ہے۔ مزکورہ کتاب 7 موضوعات پر مشتمل ہے ، جس میں کل 248 مضامین اور تحریریں ہیں۔ یہ مضامین اور تحریریں دسمبر 2012 سے مارچ 2024 تک شی جن پھنگ کی متعلقہ رپورٹس ، تقاریر ، ہدایات ، مبارکباد کے خطوط اور جوابات جیسی 110 سے زیادہ اہم دستاویزات سے حاصل کی گئی ہیں ۔ ان میں سے کچھ اقتباسات پہلی بار شائع ہو رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.