News Views Events

چین کے سی پی سی رکن بارہویں بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت اور روس کا دورہ کریں گے

0

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جین نے اعلان کیا کہ   سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور سینٹرل پولیٹیکل اینڈ لیگل کمیٹی کے سیکرٹری چھن وین چھنگ 20 سے 28 اپریل تک روس میں سلامتی کے امور کے اعلی نمائندوں کی بارہویں    بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت  اور روس کا دورہ کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.