News Views Events

چین کی ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافے کے کسی بھی اقدام کی مخالفت

1

بیجنگ:ایران کے وسطی صوبے میں آج ہونے والے دھماکے کے ردعمل میں امریکی حکام نے میڈیا کو بتایا کہ یہ حملہ اسرائیل نے کیا ہے۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے ایک یومیہ پریس کانفرنس میں اس حوالے سے کہا کہ چین نے متعلقہ رپورٹس کا نوٹس لیا ہے اور کسی بھی ایسے اقدام کی مخالفت کرتا ہے جس سے صورتحال مزید خراب ہو۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.