News Views Events

تمام فریقوں کو بحیرہ جنوبی چین کو امن کا سمندر بنانا چاہیے،چینی وزیر خارجہ

0

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای اور انڈونیشیا کی وزیر خارجہ نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ایک پریس کانفرنس کی اور بحیرہ جنوبی چین کے مسئلے پر اظہار خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ تمام فریقوں کو خطے میں "چھوٹے حلقوں” کی تشکیل کے بارے میں انتہائی چوکس رہنا چاہیئے اور کسی بھی تصادم کی مخالفت کرنی چاہیئے۔ہمیں سخت محنت سے حاصل کردہ امن و استحکام کی قدر کرنی چاہیے اور بحیرہ جنوبی چین کو امن کا سمندر بنانا چاہیے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.