News Views Events

سونا مزید مہنگا، قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

ملک میں فی تولہ سونا 2200 روپے اضافے کے بعد 251900 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 1887 روپے اضافے کے بعد 215964 روپے کا ہو گیا ہے

0

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہو گیا۔

ملک میں فی تولہ سونا 2200 روپے اضافے کے بعد 251900 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 1887 روپے اضافے کے بعد 215964 روپے کا ہو گیا ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 197967 روپے ہو گئی۔
جبکہ عالمی بازار میں سونا 21 ڈالر اضافے کے بعد 2780 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.