News Views Events

چین کی قومی سلامتی کو ثبوتاژ کرنے کے مثالی مقدمات کا اجرا

0

بیجنگ (نیوز ڈیسک )رواں سال 15 اپریل کو چین کا نواں قومی سلامتی تعلیمی دن ہے۔ چین کی وزارت قومی سلامتی نے14 اپریل کو چین کی قومی سلامتی کو ثبوتاژ کرنے کے متعدد مثالی مقدمات کا اجرا کیا ہے۔ ان میں غیر ملکی کاروباری اداروں کی جانب سے نایاب زمینوں کے میدان میں چین کےقومی راز چرانے کا کیس، چین کے چاول کے بیج اور بیجوں کی پیداوار کی ٹیکنالوجی چوری کرنے والے سمندر پار "سیاہ ہاتھ”کی گرفتاری، وے پی این استعمال کر نے والے کالج کے طلباء کی غلطی سے بیرون ملک چین مخالف سیاسی جماعتوں میں شمولیت ، چین میں غیر ملکی اداروں کے چینی ملازمین کی جانب سے جان بوجھ کر چینی پولیس افسران کو قانون کے مطابق اپنے فرائض انجام دینے سے روکنا وغیرہ شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.