News Views Events

چینی صدرشی جن پھنگ کی اپنے سورینام ہم منصب چندریکا پرساد سنتوکھی سے ملاقات

0

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں سورینام کے صدر چندریکا پرساد سنتوکھی کے ساتھ مذاکرات کئے ، جو چین کے سرکاری دورے پر ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.