News Views Events

چینی کوسٹ گارڈ کا چین کے جزیرہ دیاو یو کے علاقائی پانیوں میں گشت

0

بیجنگ(نیوز ڈیسک)12 اپریل کو ، چائنا کوسٹ گارڈ کے جنگی جہاز وں کے 2502 نمبر بیڑے نےجزیرہ دیاو یو کے علاقائی پانیوں میں گشت کیا۔ یہ چائنا کوسٹ گارڈ کی جانب سے حقوق کے تحفظ کا قانونی اور رسمی گشت ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.