News Views Events

چین اور امریکا کے مابین مالیاتی استحکام سمیت انسداد منی لانڈرنگ تعاون جیسے امور پر تبادلہ خیال

0

چین کے نائب وزیر اعظم حہ لی فنگ نے چین کے جنوبی شہر گوانگ چو میں امریکی وزیر خزانہ جینٹ یلین سے بات چیت کی۔
اس موقع پر حہ لی فنگ نے کہا: "ہماری ملاقات کا بنیادی کام دونوں سربراہان مملکت کے درمیان ملاقات اور فون کال میں طے پانے والے اہم اتفاق رائے پر عمل درآمد کرنا، چین امریکہ تعلقات اور عالمی معیشت کے درمیان اقتصادی اور مالیاتی شعبوں میں اہم امور پر مزید گہرائی سے تبادلہ خیال کرنا اور چین امریکہ اقتصادی تعلقات میں کچھ اہم خدشات کا مناسب جواب دینا ہے۔
محترمہ یلین نے کہا، "گزشتہ چند مہینوں کے دوران، امریکہ چین اقتصادی اور مالیاتی ورکنگ گروپ جو ہم نے قائم کیا ہے، مسلسل اجلاس کر رہا ہے اور اس نے کچھ اہم اور مشکل معاملات پر پیش رفت کی ہے۔ "

Leave A Reply

Your email address will not be published.