News Views Events

برکس گیمز کی افتتاحی تقریب 12 جون کو روس میں ہوگی

0

روس کی جمہوریہ تاتارستان کی حکومت کی جانب سےجاری ہونے والی خبر کے مطابق، برکس گیمز کی افتتاحی تقریب 12 جون کو روس میں منعقد ہوگی۔
اطلاعات کے مطابق برکس گیمز کے لیےروس کل 18 مقامات کا استعمال کرےگا ، جن میں سے 17 کازان میں اور ایک ماسکو میں ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.