News Views Events

مائیکرونیشیا کی وفاقی ریاستوں کے صدر سیمینا چین کا دورہ کریں گے

0

بیجنگ(نیوزڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان حوا چھون ینگ نے اعلان کیا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر مائیکرونیشیا کی وفاقی ریاستوں کے صدر ویزلے سیمینا 5سے 12اپریل تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.