News Views Events

انڈونیشیا کے نومنتخب صدر پربوا سوبیانتو چین کا دورہ کریں گے

0

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان حوا چھون ینگ نے اعلان کیا کہ چین کے صدرمملکت شی جن پھنگ کی دعوت پر جمہوریہ انڈونیشیا کے نو منتخب صدر اور گریٹر انڈونیشیا ایکشن پارٹی کے صدر پربوا سوبیانتو 31 مارچ سے 2 اپریل تک چین کا دورہ کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.