News Views Events

چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین کی ایشیائی فورم کانفرنس میں شرکت

0

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے بتایا کہ نیشنل پیپلز کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین چاؤ لہ جی 28 مارچ کو صوبہ ہائی نان میں بو آؤ ایشیائی فورم 2024 کی سالانہ کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور کلیدی خطاب کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.