News Views Events

ہالینڈ کے وزیراعظم آج دوروزہ دورے پر چین پہنچیں گے

0

بیججنگ(نیوزڈیسک)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے اعلان کیا ہے کہ چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ کی دعوت پر ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک روٹے 26 سے 27 مارچ تک چین کا ورک وزٹ کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.