News Views Events

بھارت کے غیر قانونی قبضے سے قبل زانگ نان علاقے پر ہمیشہ چین کا موثر انتظامی اختیار رہا، چینی وزارت خارجہ

0

بھارت کے غیر قانونی قبضے سے قبل زانگ نان علاقے پر ہمیشہ چین کا موثر انتظامی اختیار رہا، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (ویب ڈیسک)
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے پیر کے روز یومیہ پریس کانفرنس میں چین بھارت سرحد کے حوالے سے بھارتی وزیر خارجہ کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے غیر قانونی قبضے سے قبل زانگ نان علاقے پر ہمیشہ چین کا موثر انتظامی اختیار رہا اور اس بنیادی حقیقت کو مسترد نہیں کیا جاسکتا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.