News Views Events

موناکو کے سربراہ مملکت البرٹ دوم کی پرانے دوست شی جن پھنگ سے ملاقات کا احوال

0

موناکو کے سربراہ مملکت البرٹ دوم کی پرانے دوست شی جن پھنگ سے ملاقات کا احوال

موناکو کے سربراہ مملکت البرٹ دوم چینی صدر شی جن پھنگ کے پرانے دوست ہیں
دونوں ممالک کے سربراہان نے کئی مرتبہ ملاقاتیں کی ہیں۔پانچ سال پہلے24 مارچ 2019کو صدر شی جن پھنگ نے موناکو کا دورہ کیا
وہ موناکو کا دورہ کرنے والے چین کے پہلے اعلیٰ ترین رہنما ہیں۔
البرٹ دوم نے کہا
"یہ میرے لئے انتہائی خوشی کی بات ہے
یہ ایک بڑے ملک
اور دنیا کی اہم طاقت کے سربراہ کا موناکو کا پہلا دورہ ہے”

صدر شی جن پھنگ اور البرٹ دوم
متعدد شعبوں کو یکساں اہمیت دیتے ہیں
دونوں ممالک کے سربراہان نے
سوچی سرمائی اولمپکس، نان جنگ یوتھ اولمپک گیمز، بیجنگ سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں مشترکہ طور پر شرکت کی
"میں سمجھتا ہوں کہ صدر شی کو کھیلوں کی اہمیت کا بخوبی ادراک ہے
کیونکہ انہوں نے نہ صرف بیجنگ 2022 سرمائی اولمپکس کے انعقاد کی حمایت کی
بلکہ چینی عوام کے کھیل کود میں حصہ لینے کی بھی حوصلہ افزائی کرتے ہیں

صدر شی جن پھنگ نے کئی بار زور دیا
"چینی طرز کی جدیدیت
انسانیت اور فطرت کی ہم آہنگی سے رہنے کی جدیدیت ہے”
گزشتہ ایک دہائی سے زائد عرصے سے
چین تحفظ حیاتیاتی تنوع کے اقدامات کو مثبت طور پر آگے بڑھا رہا ہے
زیادہ نایاب اور خطرے سے دوچار انواع کا مؤثر طریقے سے تحفظ کیا گیا ہے
تمام چیزوں کی ہم آہنگ بقائے باہمی کی ایک ماحولیاتی تصویر
آہستہ آہستہ کھل رہی ہے

ستمبر 2018
صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں البرٹ دوم سے ملاقات کی
صدر شی جن پھنگ نے کہا
” میں نے سائبیرین ٹائیگر ریزرو قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے
سائبیرین لیپرڈ ریزرو
اور نارتھ ویسٹ سنو لیپرڈ ریزرو”
جس سے البرٹ دوم بے حد متاثر ہوئے
جو جانوروں کے تحفظ کے بارے میں فکرمند ہیں
"مجھے خاص طور پر جس بات نے متاثر کیا، وہ صدر شی جن پھنگ اور چینی حکومت کا
ماحول کو بہتر بنانے کا عزم اور خواہش ہے
میں بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کے تصور سے بخوبی واقف ہوں
انسانیت کے مستقبل کی پروا بہت اچھی تجویز ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.