News Views Events

ناورو کے صدر ڈیوڈ ایڈی انگ چین کا دورہ کریں گے

0

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے اعلان کیاکہ صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر ناورو کے صدر ڈیوڈ ایڈی انگ 24 سے 29 مارچ تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.