News Views Events

کمبوڈیا میں "چین ، موسم بہار میں” گلوبل میڈیا ڈائیلاگ کا انعقاد

0

نوم پنہ میں چائنا میڈیا گروپ اور کمبوڈیا کی رائل اکیڈمی کے تعاون سے "چین ، موسم بہار میں” گلوبل میڈیا ڈائیلاگ کا کمبوڈیا سیشن منعقد ہوا۔ کمبوڈیا میں چینی سفارت خانے کے منسٹر کونسلر چن زونگ اور رائل اکیڈمی آف کمبوڈیا کے صدر سونگ ڈو سمیت دونوں ممالک کے سیاسی، کاروباری و تعلیمی شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد اور میڈیا نمائندوں نےچین کی جانب سے نئی معیاری پیداواری صلاحیت کو فروغ دینے سے دنیا کو ملنے والے مواقع، چین-کمبوڈیا "بیلٹ اینڈ روڈ” کی اعلیٰ معیار کی مشترکہ تعمیر اور چین-کمبوڈیا ہم نصیب معاشرے سمیت دیگر موضوعات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.