News Views Events

چینی صدر کے نمائندہِ خصوصی پہلی نیوکلیئر انرجی سمٹ میں شرکت کریں گے

0

بیجنگ(نیوزڈیسک)چائنا اٹامک انرجی ایجنسی کے ترجمان نے اعلان کیا کہ صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور اسٹیٹ کونسل کے نائب وزیر اعظم ژانگ گو چھنگ 20 سے 22 مارچ تک بیلجیئم میں ہونے والی پہلی نیوکلیئر انرجی سمٹ میں شرکت کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.