News Views Events

لینچانگ- میکونگ ممالک کے ہم نصیب معاشرے کی مشترکہ تعمیرکو آگے بڑھایا جائے گا ، چینی وزارت خارجہ

0

 

بیجنگ (نیوز ڈیسک)
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے پیر کے روز یومیہ پریس کانفرنس میں لینچانگ میکونگ تعاون سے متعلق سوالات کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ لینچانگ میکونگ تعاون چین اوردریائے میکونگ کے پانچ ممالک کے درمیان ایک ساتھ مل کر منصوبہ بندی کرنے، تعمیر کرنے اور مستفید ہونے کے اصول کے تحت علاقائی تعاون کا ایک نیا میکانزم ہے ۔ چین ہمسایہ ممالک کے ساتھ ہم آہنگی، خلوص، خیرخواہی اور رواداری کا تصور برقرار رکھتے ہوئے لینچانگ- میکونگ ممالک کے ہم نصیب معاشرے کی مشترکہ تعمیر کو مزید آگے بڑھائے گا اور بنی نو انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر میں زیادہ مثبت قوت ڈالےگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.