انگولا کے صدر لورینکو چین کا دورہ کریں گے
بیجنگ ( نیوز ڈیسک)چین کے وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چون ینگ نے اعلان کیا ہے کہ صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر جمہوریہ انگولا کے صدر جواؤ مینوئل گونکالویس لورینکو 14 سے 17 مارچ تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.