News Views Events

چین،ایران اور روس کی مشترکہ بحری مشق "سکیورٹی بانڈ 2024” کا آغاز

0

بیجنگ ( نیوز ڈیسک)چین، ایران اور روس کی مشترکہ بحری مشق "سکیورٹی بانڈ-2024” کا آغاز ہو گیا۔ "مل کر امن و سلامتی قائم کرنا” کے عنوان کے تحت ہونے والی یہ مشق 11 سے 15 مارچ تک خلیج عمان کے قریب منعقد ہو رہی ہے جس کا مقصد مشترکہ طور پر علاقائی میری ٹائم سیکیورٹی کا تحفظ، شریک ممالک کی بحری افواج کے مابین تبادلے اور تعاون کو مضبوط بنانا اور "مشترکہ مستقبل کی حامل میری ٹائم کمیونٹی ” کی تشکیل کو فروغ دینا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.