News Views Events

چینی صدر کی منتخب تحریروں کی پہلی اور دوسری جلد کے انگریزی ایڈیشن شائع

0

چینی صدر کی منتخب تحریروں کی پہلی اور دوسری جلد کے انگریزی ایڈیشن شائع
بیجنگ ( نیوز ڈیسک)حال ہی میں شی جن پھنگ کی منتخب تحریروں کی پہلی اور دوسری جلد کے انگریزی ایڈیشن شائع کیے گئے ہیں جو کہ چین اور بیرونی ممالک میں دستیاب ہیں۔

ان تحریروں میں صدر شی جن پھنگ کی نومبر 2012 سے اکتوبر 2022 کے دوران کی اہم تحاریر شامل کی گئی ہیں جو نہ صرف نئے دور میں چینی خصوصیات کے ساتھ سوشلزم کے بارے میں شی جن پھنگ کی سوچ کو سمجھنے میں مدد گار ہیں بلکہ یہ چینی جدیدیت اور چینی قوم کی جدید تہذیب کے بارے میں بین الاقوامی برادری کی آگاہی اور فہم کو بڑھانے کے لیے بھی بہت اہمیت کی حامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.