News Views Events

چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 14 ویں قومی کمیٹی کے دوسرے اجلاس کا تیسرا مکمل اجلاس

0

بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی سی) کی 14 ویں قومی کمیٹی کے دوسرے اجلاس کا تیسرا مکمل اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوا۔
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور سی پی پی سی سی کی قومی کمیٹی کے چیئرمین وانگ حو ننگ نے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں سی پی پی سی سی کے چودہ مندوبین نے تقاریر کیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.