News Views Events

چینی صدرکی صوبہ جیانگ سو کے وفد کی گروپ ڈسگشن میں شرکت

0

بیجنگ(نیوزڈیسک) 5 تاریخ کی سہ پہر کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے چین کی 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے اجلاس میں شریک صوبہ جیانگ سو کے وفد کے ساتھ گروپ ڈسگشن میں حصہ لیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.