News Views Events

نیشنل کیڈر اسٹڈی اینڈ ٹریننگ کی نصابی کتاب کے لئے شی جنگ پھنگ کا تحریر کردہ دیباچہ

0

بیجنگ(نیوزڈیسک) سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سکریٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے جلد شائع ہونے والے قومی کیڈر کے مطالعہ اور تربیتی مواد کے چھٹے بیچ کا دیباچہ لکھا ہے اور تمام سطحوں پر کارکنان پر زور دیا ہے کہ چینی طرز کی جدیدیت کی مہم میں پوری طرح سے محنت کریں اور ٹھوس خدمات انجام دیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.