News Views Events

خواہش ہے ہر وزیر اعظم اپنی مدت پوری کرے، نوازشریف

0

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) قائد میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ خواہش ہے ہر اسمبلی اپنی مدت کرے ،ہر سینیٹ اپنی مدت پوری کرے۔
تفصیلات کے مطابق قائد محمد نواز شریف قومی اسمبلی پہنچ گئے ۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ہر وزیر اعظم اپنی مدت پوری کرے، انشاءاللہ یہ حکومت معیشت کو ٹھیک کرے گی۔انہوں نے کہا کہ معیشت سے ساری معاملات جڑے ہوئے ہیں،سیاسی عدم استحکام کی کوئی بات نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ انشاءاللہ حکومت معیشت کو ٹھیک کرے گی تو سب ٹھیک ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.