News Views Events

چین میں ثقافتی سیاحت کا نمایاں عروج

0

رواں سال کے آغاز سے ، چین کی ثقافتی سیاحت کی مارکیٹ انتہائی متحرک ہے ، جو کھپت کو چلانے والا اہم عنصر بن گیا ہے۔ آٹھ روزہ اسپرنگ فیسٹیول تعطیلات کے دوران ، سفر کی تعداد اور سفر کی کل لاگت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ، جس میں 474 ملین گھریلو ٹرپس اور 630 بلین یوآن سے زیادہ کی مجموعی کھپت شامل ہے۔
ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ ثقافتی سرگرمیاں جیسے دیہی علاقوں میں اسپرنگ فیسٹیول گالا، اوپیرا، نئے سال کی پینٹنگ سرگرمیاں اور لائبریریوں میں چینی نئے سال کی تقریبات منعقد کی گئیں، جن میں تقریباً سات سو ملین افراد نے آن لائن اور آف لائن شرکت کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.