News Views Events

جزیرہ ہوانگ یان پر چین کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات علاقائی خودمختاری اور مفادات کے تحفظ کا حصہ ہیں، چینی وزارت خارجہ

0

جزیرہ ہوانگ یان پر چین کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات علاقائی خودمختاری اور مفادات کے تحفظ کا حصہ ہیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ ()
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں ایک سوال کے جواب میں واضح کیا کہ جزیرہ ہوانگ یان چین کا فطری علاقہ ہے۔ حال ہی میں ، فلپائن نے جزیرہ ہوانگ یان کے پانیوں میں چین کی خودمختاری کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد اقدامات اٹھائے ہیں ، اور چین کے پاس اپنی علاقائی خودمختاری اور سمندری حقوق اور مفادات کے مضبوطی سے تحفظ کے لئے ضروری اقدامات کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.